After first rains of winter the water remnant
After first few rains of winter water pond seen in Fatimah Jinnah Park, Islamabad a question for the authorities, claiming it " The beautiful" giving rise to dengue fever.

وہ جگہ جہاں دن میں وزیر صحت بھی چکر لگا کہ گئ ہوں تو یہ واقعی میں اشک بہانے کا مقام ہے۔

تحریر : ہما شیخ

ایف ناین پارک میں لوگ واک کے لئے آتے ہیں۔ ایک اچھی بڑی جگہ ہونے کی وجہ سے کوئ نہ کوئی پبلک ایونٹ بھی ہوتا رہتا ہے۔ کبھی مینا بازار،فیملی گالہ وغیرہ وغیرہ۔ہمارا اتنا جانا نہیں ہوتا پارک میں مگر کل کچھ موسم کا تقاضا تھا اور کچھ واک ۔کا موڈ ہم بھی جا پہنچے ایف نائن پارک گھومتے پھرتے مزا تو خوب آیا۔ ایک گوشے میں چلڈرن ڈے کا ایونٹ بھی ہو رہا تھا اور سنا ہے کہ وزیر صحت نے افتتاح کیا۔ صحت کی بات آئی تو ایک منظر دیکھ کر دکھ بھی ہوا۔ اتنے ہائی فائی پارک میں پانی کا جوہڑ🤭🤭۔آجکل تو ڈینگی کا چرچا ویسے ہی ہر طرف ہے۔ سب کو معلوم ہے کے جوہڑ مچھروں کی افزائش کی بہترین جگہ ہے پھر کیا وجہ ہے کہ اس جوہڑ کی طرف کسی کی نظر نہیں گئی ؟

اسلام آباد میں اگر صحت اور صفائی کا یہ عالم ہے اور وہ جگہ جہاں دن میں وزیر صحت بھی چکر لگا کہ گئ ہوں تو یہ واقعی میں اشک بہانے کا مقام ہے۔ صحت و صفائی کے ذمیداران ایک نگاہ ادھر بھی دیکھئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here