Nan Stop at F-10 Markaz Islamabad
Naan Stop is a cafe located in Islamabad.

تحریر : ہما شیخ

ایف ٹین میں نان سٹاپ لکھا دیکھ کر بھوک چمک اٹھی۔ خیال تھا کہ سرد موسم میں پڑا مزا دے گا۔مگر اندر داخل ہوتے ہی ہر جگہ میل کی تہ دیکھ کر جھٹکا سا لگا۔ فوری طور پر سمجھ نہ آیا کہ یہ گندگی خود ساختہ ہے یا بلاساختہ؟ اسلام آباد کے پوش سیکٹر میں گندگی کا یہ عالم استغفراللہ۔ میل میں اٹی سیڑھیاں اور درودیوار اپنی بے کسی پہ آنسو بہاتے نظر آئے۔شرما شرمی میں بھوک سے بے حال ہو کہ پراٹھا آڈر کر دیا مگر وہ بھی بے ذائقہ ہی نکلا۔کمال یہ ہے کی نہ کوئی دیکھنے والا نہ پوچھنے والا۔

!بس افسوس

ایف ٹین نان سٹاپ – گندگی کا یہ عالم

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here